بزدل قابض فوج اشرف کو گرفتار کرنے میں ناکام، طاقت کا وحشیانہ استعمالجمعرات-13-دسمبر-2018کئی ہفتوں تک صہیونی فوج کے لیے ڈرائونا خواب رہنے والے ایک فلسطینی مجاھد اشرف نعالوۃ کو بزدل صہیونی فوج نے گذشتہ شام ایک وحشیانہ کارروائی میں شہید کردیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام