جمعه 15/نوامبر/2024

وحشیانہ قتل عام

چونکا دینے والے اعداد و شمار: غزہ کی 4 فیصد آبادی شہید، لاپتہ یا زخمی

انسانی حقوق کی تنظیم یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کی کل آبادی کا تقریباً 4 فی صد یعنی 90000 سے زیادہ افراد شہید، لاپتہ یا زخمی ہو چکے ہیں، جن میں طویل مدتی معذوری کے شکار افراد بھی شامل ہیں۔

غزہ میں قابض فوج کی جارحیت سے 22 ہزار 438 شہید اور 57 ہزارزخمی

اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 خاندانوں کا قتل عام کیا جس کے نتیجے میں 125 شہید اور 318 زخمی ہوئے۔

غزہ پر 24 گھنٹوں میں 25 قتل عام ، شہداء کی تعداد 20 ہزار 674 ہوگئی

فلسطینی وزارت صحت نے پیر کے روز کہا کہ اسرائیلی قابض فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پورے خاندانوں کے 25 قتل عام کیے جس میں 250 شہید اور 500 زخمی ہوئے۔

غزہ میں ہولوکاسٹ کے 80 روز، نئے جنگی جرائم اور نسل کشی

آج سوموار کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کا80واں دن ہے۔

اسرائیلی بربریت، غزہ کے المغازی کیمپ میں 70 فلسطینی شہید کردیے گئے

گذشتہ رات اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے غزہ کے المغازی پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی جنگی طیاروں ، ٹینکوں اور توپوں سے گولہ باری کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید کرتے ہوئے ان کے گھروں کو ان کا مدفن بنا دیا گیا۔ گھروں پر بمباری میں اب تک 70 شہداء کی لاشیں نکالی گئی ہیں جبکہ بچوں اور خواتین سمیت دسیوں افراد اب بھی ملے تلے دبے ہوئے ہیں۔ امددی کارکنوں کو متاثرہ علاقے میں رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔

غزہ پر اسرائیلی بربریت،24 گھنٹوں میں 166 شہید اور 384 زخمی

غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 166 افراد شہید اور 384 زخمی ہوئے۔

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 78واں روز،مزید دسیوں شہید، وحشت اور بربریت

آج ہفتے کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کا78واں دن ہے۔ اس طرح آج غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو اڑھائی ماہ مکمل ہوچکے ہیں۔

غزہ: العودہ ہسپتال فوجی چھاؤنی میں تبدیل، سیکڑوں افراد کا جبری اغواء

اڑھائی ماہ پیشتر غزہ میں اسرائیلی فوج اور مسلح فلسطینی دھڑوں کے درمیان چھڑنے والی خوفناک جنگ آج منگل کو بھی جاری ہے۔ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی کے شمال اور جنوب میں ہر طرف بمباری کررہی ہے جس میں مزید دسیوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مغربی کنارے میں اسرائیلی بربریت کے دوران 6 فلسطینی شہید

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی قابض فوج کے الگ الگ حملوں میں اتوار اور گذشتہ شب فجر سے پہلے ایک بچے سمیت 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔ قابض فوج نے آج اتوار کو علی الصبح غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم کے نورشمس کیمپ پر دھاوا بولا جس کے نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینی شہید ہوگئے۔

قابض فوج کے ہاتھوں شمالی غزہ کےکمال عدوان ہسپتال میں وحشیانہ قتل عام

ہفتے کے روز شمالی غزہ کی پٹی کے بیت لاہیا قصبے میں واقع کمال عدوان ہسپتال سے اسرائیلی قابض فوج کے انخلاء نے شمالی غزہ کی پٹی کے ایک اہم ترین ہسپتال میں قابض فوج کی طرف سے کی گئی انسانی تباہی کا انکشاف کیا گیا ہے۔