
غرب اردن میں غزہ کی حمایت میں ریلی پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ
اتوار-17-نومبر-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی علاقے رام اللہ میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی جارحیت کے خلاف نکالی گئی ریلی پر قابض فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ شہری زخمی ہو گئے۔