
نصیرات قتل عام میں شہداء کی تعداد 40، بیشترشہدابچے اور خواتین
ہفتہ-14-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سول ڈیفنس کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ کی پٹی میں ایک اور مکان کو نشانہ بنایا ہے جس میں نصیرات کیمپ کے قتل عام میں شہید ہونے والوں کی تعداد 40 سے زائد ہو گئی ہے۔ سول ڈیفنس نے جمعے کی شام ایک بیان […]