جمعه 15/نوامبر/2024

وحشیانہ تشدد

پرامن فلسطینی مظاہرین پر قابض صہیونی فوج کا وحشیانہ تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گذشتہ روز اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، یہودی آباد کاری اور دیوار فاصل کے خلاف فلسطینی شہریوں کے ہونے والے پرامن احتجاجی مظاہروں کے دوران قابض فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں۔

یہودی شرپسندوں کا فلسطینی لڑکے پر وحشیانہ تشدد

اسرائیل کے ایک عبرانی اخبارکی ویب سائیٹ پر ایک فوٹیج جاری کی گئی ہے جس میں یہودی شرپسندوں کو بیت المقدس میں ایک فلسطینی بچے کو تشدد کانشانہ بناتے دکھایا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینی یونیورسٹی کا مرکزی گیٹ دھماکے سے اڑا دیا

قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی جامعات پریلغار جاری ہے۔ گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں قائم جامعہ بیرزیت پر اسرائیلی فوج نے دھاوا بولا۔ قابض فوج نے یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔

پُرامن فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد، درجنوں زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گذشتہ روز اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، یہودی آباد کاری اور دیوار فاصل کے خلاف فلسطینی شہریوں کے ہونے والے پرامن احتجاجی مظاہروں کے دوران قابض فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں۔

روٹی نہ دینے پر اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی شہری پر وحشیانہ تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے ایک نہتے فلسطینی شہری کو محض اس وجہ سے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا کہ اس نے انہیں روٹی فروخت کرنے سے انکار کردیا تھا۔

فلسطینی شہریوں میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن،20گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں کل جمعرات کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی فورسز نے کم سے کم 20 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

زیتون کے پھل توڑنا جرم بنا،صہیونی فوج کافلسطینی کسانوں پر وحشیانہ تشدد

قابض صہیونی فوج نام نہاد سیکیورٹی کے دعوؤں کی آڑ میں کھیتوں کھلیانوں اور باغات میں کھیتی باڑی کرنے والے نہتے فلسطینی بچوں، خواتین اورمرد کاشت کاروں کو بھی وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

فلسطینی احتجاجی ریلیوں پر صہیونی فوج کا وحشیانہ تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں ہفتے کے روز اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، یہودی آباد کاری اور دیوار فاصل کے خلاف نکالی گئی احتجاجی ریلیوں پر صہیونی فورسز نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک صحافی سمیت درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔

اسرائیلی فوج کا غرب اردن میں نہتے فلسطینی پر وحشیانہ تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں شہری شدید زخمی ہو گیا ہے اور اسے علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرنا پڑا ہے۔

اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن میں 18 فلسطینی روزہ دار گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن کے نتیجے میں کم سے کم 18 فلسطینی روزہ داروں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم حراستی مراکز میں منتقل کر دیا گیا ہے۔