جمعه 15/نوامبر/2024

وحشیانہ تشدد

نہتے مظاہرین پر عباس ملیشیا کے وحشیانہ تشدد کی مذمت کا سلسلہ جاری

فلسطین کے علاقے رام اللہ ، نابلس اور الخلیل سمیت کئی دوسرے شہروں میں عباس ملیشیا کے ہاتھوں نہتے مظاہرین پر وحشیانہ تشدد پر فلسطینی عوامی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔

طاقت کا وحشیانہ استعمال، کیا فلسطینی اتھارٹی حماس سے خوف زدہ ہے؟

فلسطینی اتھارٹی اپوزیشن جماعتوں کی آواز دبانے میں پہلے ہی سے مشہور ہے۔ صہیونی ریاست کے نقش قدم پرچلنے والی فلسطینی اتھارٹی طاقت کے ذریعے عوام کو دبانے، اپوزیشن کی آواز خاموش کرنے اور عوام الناس سے ان کے آزادی اظہار کے حق کو سلب کرنے کی مسلسل کوششیں جاری ہیں۔

غرب اردن میں صہیونی فوج کے وحشیانہ تشدد سے 70 فلسطینی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں جمعرات کے روز قابض اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کےنتیجے میں 70 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔

صہیونی جلادوں کا بیڑیوں میں جکڑے فلسطینی بچوں پر وحشیانہ تشدد

صہیونی فوج کے تفتیشی اداروں سے تعلق رکھنے والے جلادوں نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم ’عوفر‘ جیل میں گھس کر وہاں پر بیڑیوں میں جکڑے چار کم عمر فلسطینی قیدیوں پر وحشیانہ تشدد کیا۔

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف فلسطینیوں کے قریہ قریہ مظاہرے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہر نابلس میں قصرہ کے مقام پر یہودی آباد کاروں اور فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک فلسطینی کسان کی شہادت کے خلاف پورا فلسطین سراپا احتجاج ہے۔

صہیونی عقوبت خانوں میں 60 فلسطینی بچوں پر تشدد کا انکشاف

اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیےکام کرنے والی دو تنظیموں نے صہیونی فوج کے عقوبت خانوں میں ڈالے گئے فلسطینی بچوں پر وحشیانہ تشدد کا انکشاف کیا ہے۔

غرب اردن میں پرامن مظاہرین پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عراق بورین کے مقام پر اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کی ایک پرامن ریلی پر وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہو گئے ہیں۔

مُعمر فلسطینی پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد، سابق اسیر گرفتار

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں شاہراہ صلاح الدین پر ایک عمر رسیدہ فلسطینی شہری کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ قابض فوج نے القدس میں سلوان کے مقام سے ایک سابق اسیر کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی سیکیورٹی گارڈ کا 14 سالہ فلسطینی بچے پر وحشیانہ تشدد

فلسطینی شہریوں پر وحشیانہ تشدد میں ملوث اسرائیلی فوج اور پولیس کے ساتھ ساتھ نجی کمپنیوں کے سیکیورٹی گارڈ ز بھی پیش پیش ہیں۔

گرفتاری سے قبل اسرائیلی پولیس کا نہتے فلسطینی پر وحشیانہ تشدد

قابض صہیونی پولیس نے گرفتاری سے قبل مقبوضہ بیت المقدس میں ایک نہتے فلسطینی شہری کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔