چهارشنبه 30/آوریل/2025

وحشیانہ تشدد

مسجد اقصیٰ میں فلسطینی نمازیوں پر تشدد وحشیانہ کارروائی ہے

اسلامی تعاون تنظیم' او آئی سی' نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے دھاوے اور نمازیوں پر وحشیانہ تشدد کو غیرانسانی اور وحشیانہ کارروائی قرار دیتےہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

اسرائیلی جلادوں نے ایک اور فلسطینی قیدی کو تشدد کر کے شہید کر ڈالا

قابض صہیونی ریاست کے جلادوں نے ایک اور فلسطینی قیدی کو دوران حراست انسانیت سوز تشدد کرکے شہید کردیا۔ ایک ہفتے میں اسرائیلی زندانوں میں جام شہادت نوش کرنے والا یہ دوسرا فلسطینی ہے۔

زخمی فلسطینی کو صہیونی حکام نے سفاکانہ تشدد کا نشانہ بنایا

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے بتایا ہےکہ صہیونی فوج نے 33 سالہ فلسطینی عاصم البرغوثی کو گرفتاری کے وقت گولیاں مار کر زخمی کرنے کے بعد مزید وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

جان لیوا سردی عباس ملیشیا کے جلادوں کے ہاتھ میں تشدد کا حربہ!

فلسطینی اتھارٹی کے نام نہاد قوم کے محافظ اور جلاد صفت اہلکار سیاسی بنیادوں پرحراست میں لیے فلسطینیوں کو طرح طرح کی اذیتیں دینے کے لیے ہرطرح نوع کے حربے استعمال کرتے ہیں۔ موسم سرما کی شدت بھی عباس ملیشیاکے ہاتھوں میں سیاسی قیدیوں کو اذیتیں دینے کا ایک ہتکھنڈہ ہے۔

صہیونی وحشی فوجیوں کا فلسطینی باپ بیٹے پر ہولناک تشدد

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے غرب اردن کے وسطی علاقے رام اللہ میں دو فلسطینی باپ بیٹے کو حراست میں لیتے وقت انہیں ہولناک تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں فلسطینی شہری زیاد الشلالدہ کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں اور ان کی ناک بھی توڑ دی گئی۔

صہیونی جلادوں کا فلسطینی شہری پر مسلسل 20 گھنٹے وحشیانہ تشدد

اسرائیلی فوج کے درندوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے نواحی علاقے کوبر سے تین روز قبل حراست میں لیے گئےفلسطینی عاصم البرغوثی پر عقوبت خانے میں وحشیانہ تشدد کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں اور اسیر کے اہل خانہ نے عاصم کی صحت اور زندگی کےحوالے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کے کمانڈوز کا فلسطینی اسیران پر وحشیانہ تشدد

فلسطین میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ صہیونی فوج کے کمانڈوز نے "ریمون" جیل میں داخل ہو کر نہتے فلسطینی اسیران کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

عقوبت خانوں میں‌ پابند سلاسل فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد

فلسطینی محکمہ امور اسیران نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج کے جلادوں کی بڑی تعداد نے ریمون نامی عقوبت خانے میں گھس کر وارڈ 4 میں قید فلسطینی اسیران کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

عباس ملیشیا کا فلسطینی وکلاء پر وحشیانہ تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں جمعرات کے روز عباس ملیشیا نے فلسطینی وکلاء پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں کئی وکلاء زخمی ہوگئے۔ عباس ملیشیا کے وحشیانہ تشدد کے واقعے کے بعد وکلاء نے آج جمعہ کے روز انتظامی، فوجی، فیملی اور مجسٹریٹ عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

شہید فلسطینی کے والد پر صہیونی عقو بت خانے میں وحشیانہ تشدد

فلسطین میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے حال ہی میں شہید کیے گئے فلسطینی عمر صالح کے والد 66 سالہ الشیخ عمر البرغوثی پر حراستی مرکز میں وحشیانہ تشدد کیا ہے۔