
دراندہ صفت صہیونی فوجیوں کے ’ہمراہی‘ تفتیشی کُتے!
پیر-30-مئی-2016
نہتے فلسطینی شہریوں کو ہراساں کرنے اور ان پر ظلم وبربریت کا بازار گرم رکھنے کے لیے ویسے تو غاصب صہیونیوں اور درندہ صفت فوجیوں کے پاس ان گنت حربے ہیں اور انہیں بیان کرنے کے لیے ایک ضخیم کتاب درکار ہو گی مگر انہی حربوں میں ایک اہم اذیت ناک حربہ تربیت یافتہ وحشی کتوں کا استعمال ہے۔