شنبه 16/نوامبر/2024

واپسی کا حق

فلسطینی بچے اپنے آبائو اجداد سے کیا سیکھتے ہیں؟

ہرمعاشرے کی طرح فلسطین میں بھی ننھے منھے بچے اپنے گھروں میں اپنے آبائو اجداد کے پاس بیٹھتے اور ان سےکہانیاں سنتے ہیں۔ بزرگ فلسطینی اپنی نئی نسل کو کیا بتاتے ہیں یہ کوئی انوکھا سوال نہیں۔

اسرائیلی فوج کی غزہ میں فائرنگ سے 9 فلسطینی شہری زخمی

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فائرنگ کرکے کم سے کم نو فلسطینی شہریوں کو زخمی کردیا۔

فلسطین میں یوم الارض مظاہرے جاری، 15 فلسطینی شہید

غزہ میں ہزاروں فلسطینوں کا چھ ہفتے پر مشتمل احتجاج کے آغاز میں سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطین کی طرف مارچ جاری ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں15فلسطینی شہید اور ڈیڑھ ہزار سے زاید زخمی ہوگئے ہیں۔

صہیونی ریاست ’واپسی ریلیوں‘ سے اتنا خوف زدہ کیوں؟

تیس مارچ ’یوم الارض‘ کا دن قریب آتے ہی صہیونی ریاست کےخوف میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہریوں نے’واپسی‘ ملین مارچ اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان نے صہیونی حکام کی نیندیں اڑا دی ہیں۔

’فلسطینی پناہ گزینوں کی وطن واپسی تک خطے میں امن ممکن نہیں‘

بیرون ملک فلسطینی تارکین وطن کی نمائندہ جنرل پیپلز کانگریس کے سربراہ اور سرکردہ سماجی کارکن سلمان ابو ستۃ نے کہا ہے کہ جب تک تمام فلسطینی پناہ گزینوں کو واپس ان کے وطن میں آباد ہونے کا حق نہیں دیا جاتا اس وقت تک مشرق وسطیٰ میں دیر پا امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔