شنبه 16/نوامبر/2024

واپسی مارچ کے شہداء

غزہ: اسرائیلی دہشت گردی، 8 ماہ میں 253 فلسطینی شہید

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق 30 مارچ 2018ء سے اب تک اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 253 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ ان میں سے 11 شہداء کے جسد خاکی ابھی تک اسرائیلی فوج کی تحویل میں ہیں۔

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں 3 فلسطینی شہید، 40 زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج نے سرحد کے قریب احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر گولیاں‌چلائیں جس کے نتیجے میں ایک کم سن بچے سمیت 3 فلسطین شہید ہوگئے۔

شہداء حق واپسی کی تعداد 233 ہوگئی، 24 ہزار سے زاید زخمی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا جس کے نتیجے میں 30 مارچ کے بعد اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 233 ہوگئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 28 سالہ رامی وائل اسحاق قحمان نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینی کی جنازے میں عوام کا جم غفیر

فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں‌ شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان کے جنازے اور تدفین میں ہزاروں فلسطینی شریک ہوئے۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ میں ایک اور فلسطینی شہید

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے المغازی میں پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا معذور فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک معذور فلسطینی شہری گذشتہ روز اسپتال میں دم توڑ گیا۔

شہید فلسطینی کا جسد خاکی واپس لینے کے لیے والدن کی قانون کارروائی

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق گذشتہ ہفتے کے روز اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی سرحد پر شہید کیے گئے فلسطینی لڑکے عماد شاہین کا جسد خاکی واپس لینے کے لیے شہید کے ورثاء نے قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔

صہیونی درندوں نے زخمی فلسطینی کو تشدد کر کے شہید کر دیا

اسرائیلی اخبارات کے مطابق غزہ کی پٹی سے شدید زخمی حالت میں گرفتار فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کے تشدد کے نتیجے میں دم توڑ دیا۔ دوسری جانب شہید فلسطینی نوجوان کے اہل خانہ کی طرف سے اسرائیلی فوج کے ہولناک تشدد کے نتیجے میں نوجوان کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔

گذشتہ ہفتے 5 فلسطینی صہیونی فوج کی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئے

قابض صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف منظم ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔

غزہ: اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ایک اور فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے میں گذشتہ جمعہ کے روز زخمی ہونے والا ایک فلسطینی دم توڑ گیا، جس کے بعد جمعہ کے روز شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔