فلسطینی اسیر اپنی والدہ کے انتقال کے روز اسرائیلی جیل سے رہابدھ-8-نومبر-2017فلسطینی وکیل اور کلب برائے اسیران کے مندوب کا کہنا ہے کہ اس کی کوششوں نے ایک فلسطینی شہری کو اسرائیلی جیل سے عین اس کی والدہ کی وفات روز رہائی مل گئی۔
حماس رہ نما حسام بدران کی والدہ کا انتقالجمعہ-13-اکتوبر-2017اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے رکن حسام بدران کی والدہ 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔