
غزہ میں اسرائیلی فوج کی حفاظت میں امداد کی لوٹ مار ہو رہی ہے:امریکی اخبار
منگل-19-نومبر-2024
غزہ میں اسرائیلی جارحیت
منگل-19-نومبر-2024
غزہ میں اسرائیلی جارحیت
اتوار-28-مئی-2023
جمعہ کوامریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے صحافتی تحقیقات شائع کیں جس میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ صہیونی قابض فوج نے رواں سال 2023 کے آغاز سے مغربی کنارے کے شمالی علاقے جنین میں ماورائے عدالت فلسطینیوں کو قتل کیا۔
جمعہ-3-جولائی-2020
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے اور وادی اردن پر اسرائیل کی براہ راست خود مختاری کے نتیجہ ایک نسل پرست اور امتیازی سلوک کرنے والی ریاست کی شکل میں سامنے آئے گا۔
پیر-14-جنوری-2019
امریکی اخبار"واشنگٹن پوسٹ" نے سعودی عرب کے مقتول صحافی جمال خاشقجی کی وصیت پرعمل درآمد کرتے ہوئےاخبار کا "عربی ایڈیشن" تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اخبار کا عربی صحفہ جلد ہی آن لائن کردیا جائے گا۔
منگل-18-جولائی-2017
امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹُ‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ 24 مئی کو قطر کی سرکاری خبررساں ایجنسی کو ہیک کرکے اس پر امیر قطر کےنام منسوب جعلی بیان پوسٹ کرنے میں متحدہ عرب امارات کا ہاتھ تھا۔