امریکی دورے کے دوران نیتن یاہو کے خلاف واشنگٹن میں احتجاجی مظاہرے
جمعرات-25-جولائی-2024
فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے بدھ کی شام کو اسرائیلی ریاست کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
جمعرات-25-جولائی-2024
فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے بدھ کی شام کو اسرائیلی ریاست کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
اتوار-23-اکتوبر-2022
فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی قابض ریاست کے جرائم کی مذمت میں امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہونے والے مظاہرے میں درجنوں یکجہتی کے کارکنوں اور عام شہریوں نے شرکت کی۔
بدھ-30-جون-2021
فلسطینی قوم کے حقوق کے حامی امریکی کارکنوں نے امریکی کانگریس میں عن قریب پیش کیے جانے والے اس بل کے اہداف اور مقاصد سے خبردار کیا ہے جس میں کانگریس سے کہا جائے گا کہ وہ اسرائیل سےتعلقات استوار کرنے کے مخالف ممالک پرپابندیاں عاید کرنے کی سفارش کرے۔
پیر-31-مئی-2021
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں غزہ کی پٹی پر حالیہ جارحیت کے دوران ہونے والے جرائم کی مذمت کے لیے ہفتے کے روز بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے۔
اتوار-30-مئی-2021
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں ہفتے کے روز ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کے حق میں ریلی نکالی جسمیں اسرائیل کو امریکی امداد بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
جمعہ-25-ستمبر-2020
اقوام متحدہ میں امریکی سفیرکیلی کرافٹ نے کہا ہے کہ آئندہ دو روز کے دوران مزید عرب ممالک بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا اعلان کریں گے۔
منگل-15-ستمبر-2020
اسرائیل کے ساتھ معاہدے پر باقاعدہ دستخط کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے سرکاری وفود امریکا پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج نام نہاد امن معاہدے پر دستخط کریں گے۔
بدھ-8-اگست-2018
امریکا نے سعودی عرب اور کینیڈا پر زور دیا ہے کہ وہ حالیہ کشیدگی دور کرنے کے لیے سفارتی ذرائع کا استعمال کریں اور محاذ آرائی سے بچنے کی کوشش کریں۔
ہفتہ-28-اپریل-2018
روس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے سے باز رہے، کیونکہ ایسا کرنے سے مشرق وسطیٰ میں انارکی اور افراتفری میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔
منگل-10-اپریل-2018
امریکی حکومت نے خلیجی ریاست قطر کو 30 کروڑ ڈالر مالیت کے میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی حکومت کی طرف سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب آج امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کررہے ہیں۔