
’اسکائی رائیڈر‘ غزہ کی جاسوسی کے لیے صہیونی فوج کا ’ وار کنٹرول روم!
منگل-4-اکتوبر-2016
قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی جاسوسی کے لیے جہاں اجرتی ایجنٹ بھرتی کیے جاتے ہیں وہیں جدید ٹکنالوجی کی مدد سے تیار کردہ جاسوس ڈرون طیارے بھی صہیونی انٹیلی جنس اداروں کا ایک بڑا جاسوسی ہتھیار ہیں۔