جمعه 15/نوامبر/2024

وارسا

‘قطری وزیرخارجہ نے نیتن یاھو سے ملاقات سے انکار کر دیا تھا’

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے رواں سال فروری میں وارسا میں ہونے والی عالمی کانفرنس کے موقع پر قطری وزیرخارجہ سے ملاقات کی درخواست دی تھی مگر قطری وزیرخارجہ نے درخواست مسترد کر دی تھی۔

اسرائیل سے تعلقات قائم نہ کرنا خارجہ پالیسی کا بنیادی اصول ہے

کویت کی پارلیمنٹ نے باور کرایا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات اور دوستی کے قیام سے انکار کویت کی خارجہ پالیسی کا بنیادی اصول ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔کویتی پارلیمنٹ "مجلس امۃ" کی طرف سے یہ موقف ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوسری جانب بعض خلیجی ممالک صہیونی ریاست کے ساتھ دوستی کے لیے لپکے جا رہے ہیں۔

عرب لیڈروں کا ‘وارسا’ میں نیتن یاھو کے پیچھے لپکنا!

حال ہی میں‌ پولینڈ کے صدر مقام 'وارسا' میں مشرق وسطیٰ اور خلیجی ممالک کے مندوبین سمیت 60 ملکوں کے وفود نے شرکت کی۔ اس موقع پر یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے شرکت کی اور یہ کہا گیا ہے کہ وہ سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر سے ملاقات کریں گے۔