جمعه 15/نوامبر/2024

وادی گولان

وادی گولان میں اسرائیلی بالادستی کے لیے امریکی کانگریس میں بل پیش

امریکی کانگریس میں ایک نئے بل پر بحث جاری ہے جس میں شام کے مقبوضہ وادی گولان کے علاقوں پر صہیونی ریاست کے غاصبانہ تسلط کو آئینی حیثیت دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

شام:امریکی فوج کےانخلاء کے بدلے اسرائیل نے وادی گولان پر حمایت مانگ لی

اسرائیلی اخبارات کے مطابق شام سے امریکی فوج کے انخلاء کے اعلان پرصہیونی حکومت ناراض ہے تاہم اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے امریکا سے اس کا متبادل مانگا ہے۔

سنہ 1948ء کے بعد 32 لاکھ یہودیوں کو فلسطین میں آباد کیا گیا

اسرائیل کے مرکزی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں‌ بتایا گیا ہے کہ سنہ 1948ء کے بعد سے اب تک 32 لاکھ یہودیوں کو بیرون ملک سے فلسطین میں لا کربسایا گیا جس کے ذریعے صہیونی ریاست کو مضبوط کرنے کی کوشش کی گئی۔

اقوام متحدہ:فلسطین کی حمایت میں 5 اور وادی گولان کی ایک قرار داد منظور

گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی حمایت میں پانچ اور وادی گولان پر اسرائیلی قبضے کے خلاف ایک قرار داد منظور کی گئی۔

اسرائیل نے وادی گولان کی سرحد پر مزید فوج تعینات کر دی

اسرائیلی فوج نے احتیاطی اقدام کے طور پر اتوار کے روز شامی سرحد پر اپنی عسکری کُمک بھیج دی جن میں ٹین اور توپ خانے شامل ہیں۔ یہ پیش رفت اسرائیل شام سرحد کے نزدیک بشار کی فوج اور شامی اپوزیشن کی فورسز کے درمیان شدید لڑائی کے بعد سامنے آئی ہے۔

اسرائیل وادی گولان میں شام کا ڈرون طیارہ مار گرانے میں ناکام

اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز ایک اعلان میں بتایا ہے کہ اس نے شام کی جانب سے آنے والے ایک ڈرون طیارے کو نشانہ بنانے کے واسطے ایک پیٹریاٹ طیارہ شکن میزائل داغا تاہم میزائل ہدف پر لگنے سے چُوک گیا۔ بعد ازاں مذکورہ ڈرون طیارہ واپس چلا گیا۔

اسرائیلی فوج نے وادی گولان میں اچانک مشقیں شروع کردیں

قابض صہیونی فوج نے غیراعلانیہ طورپر اچانک مقبوضہ وادی گولان میں مشقیں شروع کی ہیں۔

وادی گولان پر اسرائیلی تسلط مستحکم کرنے کو امریکی کانگریس سرگرم

اسرائیلی اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ امریکی کانگریس نے صہیونی ریاست کا شام کے مقبوضہ وادی گولان پر قبضہ مستحکم کرنے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔

اسرائیل کا وادی گولان میں شامی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ گولان کی چوٹیوں پر شام کا ایک بغیر پائیلٹ جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔

وادی گولان میں لاپتا اسرائیلی فوجی کا سراغ نہ مل سکا

اسرائیل کے زیرتسلط شام کے وادی گولان کے علاقے میں بدھ کو ایک صہیونی فوجی پراسرار طور پرلاپتا ہوگیا تھا۔ فوج نے لاپتا ہونے والے اہلکار کی تلاش جاری رکھی ہوئی ہے مگر آخری اطلاعات تک اس کے بارے میں کوئی سراغ نہیں سکا ہے۔