پنج شنبه 01/می/2025

وادی گولان

وادی گولان میں اسرائیلی فوج کی مشقیں شروع

اسرائیلی فوج نے کل سوموار سے شام کے مقبوضہ وادی گولان میں جبل الشیخ کے مقام پر اسرائیلی فوج نے جنگی مشقیں شروع کیں۔

اسرائیل کا گولان میں ٹرمپ کے نام سے ‘یہودی کالونی’ تعمیر کرنے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے شام کے مقبوضہ وادی گولان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے یہودی کالونی تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مقبوضہ وادی گولان میں لاکھوں یہودیوں‌کو بسانے کا اسرائیلی منصوبہ

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت شام کے مقبوضہ وادی گولان میں لاکھوں‌ یہودی آباد کاروں کو بسانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

عرب قیادت نے القدس اور گولان پر اسرائیلی قبضہ باطل قرار دیا

عرب رہ نماؤں نے خبردار کیا ہے کہ وہ دنیا کا کوئی بھی اور ملک امریکا کی تقلید میں گولان کی چوٹیوں پر اسرائیل کی خود مختاری کو تسلیم کرنے سے گریز کرے۔

اسرائیل عرب علاقوں پر ناجائز تسلط جمانے کے لیے کوشاں ہے: کویت

کویت نے شام کے مقبوضہ وادی گولان پر اسرائیلی ریاست کے تسلط اور علاقے پر صہیونی حاکمیت عرب علاقوں پر اسرائیل کے غیرقانونی قبضے کی سازش کو آگے بڑھانا ہے۔

گولان کے حوالے سے ٹرمپ کا اعلان عالمی اجماع کی توہین ہے: حسن نصر اللہ

لبنانی مزاحمتی تنظیم 'حزب اللہ' کے سیکرٹری جنر حسن نصراللہ نے کہا ہے وادی گولان پرصہیونی ریاست کی حاکمیت تسلیم کرنے کا امریکی اعلان عالمی اجماع اور بین الاقوامی قرادادوں کی کھلی توہین ہے۔

وادی گولان اسرائیل کو دینا مسلم امہ کے خلاف اعلان جنگ ہے: اسلامی جہاد

فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے امریکا کی طرف سے مقبوضہ وادی گولان کو اسرائیل کے حوالے کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسلم امہ اور قضیہ فلسطین کے خلاف اعلان جنگ قرار دیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ وادی گولان پر صہیونی حاکمیت تسلیم کر لی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے زیر قبضہ شام کے علاقے گولان کی چوٹیوں پر صہیونی ریاست کی خود مختاری باضابطہ طور پر تسلیم کرنے سے متعلق حکم پر دست خط کر دیے ہیں۔ اس موقع پر وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور دوسرے اعلیٰ امریکی اور اسرائیلی عہدے دار بھی موجود تھے۔

اسرائیل نے وادی گولان میں سیکیورٹی کا درجہ بڑھا دیا

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ امریکا کی طرف سے مقبوضہ وادی گولان پر اسرائیل کی حاکمیت تسلیم کرنے کا اعلان سامنے آنے کے بعد صہیونی ریاست نے وادی میں ہنگامی حالت اور سیکیورٹی کا درجہ بڑھا دیا ہے۔

وادی گولان کو اسرائیل کا حصہ قرارد ینےکا ٹرمپ کا اعلان، مضمرات کیا ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ وادی گولان کو اسرائیل کی حاکمیت میں لانے اور اس پر غاصبانہ صہیونی قبضہ تسلیم کرنے کا اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دوسری جانب اسرائیل میں آئندہ ماہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات سرپر ہیں۔