چهارشنبه 30/آوریل/2025

وادی حمص

وادی حمص میں مسمار مکانات پر نماز جمعہ کی ادائی کا مطالبہ

فلسطین میں دفاع اراضی کمیٹی نے'وادی حمص' میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کے خلاف بہ طور احتجاج آئندہ نماز جمعہ مسمار شدہ مکانات پرادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بیت المقدس: وادی حمص کے متاثرین پر آنسوگیس کی شیلنگ، درجنوں زخمی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے صور باھر میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج نے وادی الحمص کالونی میں فلسطینی شہریوں کو منتشر کرنےکے لیے ان پرآنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

بیت المقدس: وادی حمص کےمکینوں کا سانس لینابھی دشوار!

مقبوضہ بیت المقدس میں‌بسنے والے فلسطینیوں‌ پر ہرنیا دن ہی نہیں‌ بلکہ ہرآنے والا لمحہ اور لحظہ بھی ایک نئی مشکل، پریشانی اور خوف پیدا کر رہا ہے۔ مجموعی طورپر پورے بیت المقدس کو عبرانی اور یہودی رنگ میں رنگنے کے لیے اسرائیل کی سرکاری اور غیر سرکاری مشینری دن رات سرگرم ہے۔ بیت المقدس کے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے اور انہیں ان کے گھر بار اور املاک سے محروم کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا جا رہا ہے۔