سلوان میں وادی الربابہ کی زمینوں پر قبضہ اور اسرائیلی کھدائیاں جاریجمعرات-19-جنوری-2023اسرائیلی قابض حکام نے مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع قصبے سلوان میں وادی الربابہ محلے کی زمینوں کی سطح بندی اور کھدائی کا کام جاری رکھا ہوا ہے۔
القدس: جنت نظیر ‘وادی الربابہ’ کالونی کے باشندوں کو بقا کا چیلنج درپیشبدھ-13-جنوری-2021فلسطین کے دوسرے علاقوں کی طرح مسجد اقصیٰ کے جنوب میں سلوان کےمقام پر واقع وادب الربابہ کو القدس شہر کی خوبصورت وادیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر یہ وادی ایک کالونی ہے جسے گذشتہ کئی عشروں سے یہودی آباد کاری اور غاصبانہ توسیع پسندی کے جرائم کا سامنا ہے۔