نیا سسٹم جو ‘وائی فائی’ سے بجلی پیدا کرے گاپیر-11-فروری-2019سائنسدانوں نے وائی فائی سگنلز کو بجلی کی شکل میں بدلنے کا دعویٰ کیا ہے جس سے مستقبل میں ڈیوائسز کو بغیر کسی بیٹری کے چلانے میں مدد مل سکے گی۔