’سی این این‘ کی نامہ نگار کووائیٹ ہاؤس سے کیوں نکالا گیا؟
ہفتہ-28-جولائی-2018
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ایک نامہ نگار کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ’غیر مناسب‘ سوالات پوچھنے پر وائٹ ہاؤس کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
ہفتہ-28-جولائی-2018
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ایک نامہ نگار کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ’غیر مناسب‘ سوالات پوچھنے پر وائٹ ہاؤس کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
اتوار-11-فروری-2018
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک مشیر اور وائیٹ ہاؤس کے اسٹاف سیکرٹری نے دو سابقہ بیگمات کی طرف سے عاید کردہ الزامات کے بعد ملازمت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ روپ بورٹر کی دونوں سابقہ بیویوں نے موصوف پر گھریلو تشدد کے مرتکب ہونے کا اعلانیہ الزام عاید کیا ہے۔