جمعه 15/نوامبر/2024

وائٹ ہاوس

امریکی صحافیوں سے وائٹ ہاؤس کے عشائیے کے بائیکاٹ کا مطالبہ

غزہ کی پٹی کے اندر اور باہر درجنوں فلسطینی صحافیوں نے اپنے امریکی صحافی ساتھیوں سے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے نامہ نگاروں کے سالانہ عشائیے کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا جس میں غزہ کی پٹی کے خلاف قابض فوج کی جارحیت کے لیے امریکی فوجی حمایت کی طرف توجہ دلائی گئی ہے۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک تقریبا 33 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کو زہریلا پارسل بھیجنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی: سی این این

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ وائٹ ہائوس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو زہر دینے کی خطرناک کوشش ناکام بنا دی۔

’غزہ کے بحرانوں کا ذمہ دار حماس نہیں صہیونی دشمن ہے‘

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی حکومت کی طرف سے غزہ کی پٹی کےعلاقے کے عوام کو درپیش سنگین مشکلات اور بحرانوں کی ذمہ داری ڈالنے کے اقدام کو مسترد کردیا ہے۔

امریکی فلسطینی قوم کو بلیک میل کرنے کی سیاست بند کرے:نبیل شعث

فلسطینی اتھارٹی کے مشیر اور تعلقات عامہ کے شعبے کےسربراہ نبیل شعث نے امریکی حکومت کی طرف سے دی گئی دھمکیوں کو فلسطینی قوم کو بلیک میل کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔

’پی ایل او‘ اسرائیل سے مذاکرات شروع کرے ورنہ امریکا میں دفاتر بند

امریکی حکومت نے تنظیم آزادی فلسطین’پی ایل او‘ کو دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ وہ اسرائیل کےساتھ مذاکرات پر فوری طورپر آمادہ اور تیار ہوجائے ورنہ امریکا میں اس کے دفاترسیل کردیئے جائیں گے۔

میری ’ٹویٹس‘ نے مجھے امریکا کا صدر بنایا:ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پراپنی سرگرمیوں کا بھرپور دفاع کیا ہے اور کہا ہے کہ ’ٹوئٹر‘ پر میری ٹویٹس نے مجھے امریکا کا صدر بننے کا موقع فراہم کیا۔