
نیکی ہیلی اقوام متحدہ سے فراغت کے بعد کیا کام کرے گی؟
اتوار-3-فروری-2019
عن قریب اقوام متحدہ سے سبکدوش ہونے والی امریکی مندوبہ نیکی ہیلی اقوام متحدہ میں ذمہ داری سے فراغت کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں موجود جامعات میں لیکچر دیں گی اور وہ اس کے عوض ماہانہ 2 لاکھ ڈالر اور خصوصی طیارہ استعمال کریں گی۔