
یو این مندوب اور ھنیہ کے درمیان فلسطینی مصالحتی عمل جاری رکھنے پراتفاق
منگل-20-اکتوبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی رابطہ کار نیکولائی میلاڈینوف نے گذشتہ روز ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نمائوں نے فلسطین کی تازہ صورت حال اور فلسطینیوں کے درمیان مصالحتی عمل میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔