
عربوں کو دہشت گرد دکھانے پر نیٹ فلیکس کا بائیکاٹ
بدھ-26-جون-2024
اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس کی جانب سے حال ہی میں ریلیز کی گئی ایکشن فلم ’ٹرگر وارننگ‘ میں عرب کرداروں کو دہشت گرد دکھانے اور ان کے قتل کو معمول کے کام کے طور پر دکھانے کے الزام میں عرب سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اظہار برہمی کیا جا رہا ہے۔