جمعه 15/نوامبر/2024

نیویارک ٹائمز

امریکی اخبارنے جنگ کے حوالے سے جعلی اسرائیلی مہم کا پردہ چاک کردیا

امریکی میڈیا نے انکشاف کیا کہ قابض اسرائیلی حکومت ایک مہم کے اخراجات کی مالی اعانت فراہم کر رہی ہے جس میں سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کا استعمال کیا گیا تاکہ امریکی قانون سازوں اور امریکی رائے عامہ کو اسرائیل نواز پیغامات پہنچائے جا سکیں۔

رفح کی خیمہ بستی میں قتل عام امریکی اسلحے سے کیا گیا:نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ کی جانب سےایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اس نے گذشتہ اتوار کو رفح میں اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے کیے گئے قتل عام سے موصول ہونے والی تصاویر کا "بصری تجزیہ" کیا ہے۔اس حملے کی وجہ سے درجنوں فلسطینی شہریوں کی شہادت ہوئی تھی۔ تجزیہ سے معلوم ہوا کہ قابض فوج نے جو میزائل استعمال کیے وہ امریکی ساختہ تھے۔

نیویارک ٹائمز نے غزہ کے ایک فوٹو جرنلسٹ کو معطل کیوں کیا؟

غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فوٹو جرنلسٹ حسام سالم نے انکشاف کیا کہ امریکی اخبار "نیویارک ٹائمز" نے انہیں بطور "فری لانس فوٹو جرنلسٹ" کے کام سے روک دیا ہے۔

جیرڈ کشنر کا اقتصادی منصوبہ حقیقت نہیں ‘سراب اور دھوکہ’ ہے

امریکی اخبار'نیویارک ٹائمز' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہےکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور ان کے سینیر مشیر جیرڈ کشنر کا مشرق وسطیٰ‌کے لیے معاشی منصوبہ نہ پورا ہونے والا خواب ہے۔ زمین پراس کےکوئی اثرات مرتب نہیں ہوں‌ گے۔