کیا سعودیہ کا ’نیوم‘ پروجیکٹ ’صدی کی ڈیل‘ کا حصہ ہے؟ہفتہ-10-مارچ-2018حال ہی میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مصر کا تین روزہ دورہ کیا۔