مغربی کنارے پراسرائیلی خود مختاری امریکی قومی سلامتی تباہ کردےگیاتوار-7-جون-2020امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ فلسطین کے مغربی کنارے پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری امریکی قومی سلامتی کو تباہ کردے گی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام