’بچوں میں نیند کی کمی موٹاپے کا باعث بن سکتی ہے‘بدھ-18-اپریل-2018برطانیہ میں کی گئی ایک طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو بچے نیند کی طبعی مقدار پوری نہیں کرپاتے وہ بڑے ہونے کے ساتھ ساتھ موٹاپے کا شکار ہوسکتےہیں۔