
غزہ کی سبزیاں ’نیما کور‘ نامی خطرناک وائرس اور کیڑے سے پاک
بدھ-15-مارچ-2017
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں قائم اسلامی یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تجربے اور تحقیقی مطالعے کی روشنی میں بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں کاشت کی جانےوالی سبزیوں میں ’نیما کور‘[مضر صحت اور انتہائی خطرناک اقسم کے کیڑے] سے پاک ہیں۔