
نیشنل انیشیٹو کے سیکرٹری جنرل کی ھنیہ سے ملاقات
منگل-15-فروری-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے پیر کی شام فلسطینی قومی اقدام کے سیکرٹری جنرل مصطفیٰ برغوثی اور ان کے ہمراہ وفد سے قطری دارالحکومت دوحا میں ملاقات کی۔ اس موقعے پر دونوں رہ نماؤں نے فلسطین کی آزادی کے لیے مل کر جدوجہد کے پروگرام کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔