نیجیر میں شدت پسندوں کے حملے میں 25 فوجی ہلاکہفتہ-11-جنوری-2020افریقی ملک نیجر میں مالی کی سرحد پر شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں کم سے کم 25 فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
نیجر:صحرا میں پیاس نے 44 مہاجرین کی جان لے لیہفتہ-3-جون-2017افریقی ملک نیجر میں حکام کا کہنا ہے کہ صحرا میں بچوں سمیت کم سے کم 44 پناہ گزین پیاس لگنے اور پانی نہ ملنے کے باعث دم توڑ گئے۔