نیتن یاھو کی برسوں پرمحیط ’کرپشن کہانی‘!
جمعہ-6-اکتوبر-2017
اسرائیل میں اقتدار کی کشتی پر سوار ہونے والوں نے صہیونی ریاست کے خزانے کو حسب توفیق خوب چرکے لگائے مگرموجودہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی کرپشن کی کہانی اس کے ما سوا ہے۔
جمعہ-6-اکتوبر-2017
اسرائیل میں اقتدار کی کشتی پر سوار ہونے والوں نے صہیونی ریاست کے خزانے کو حسب توفیق خوب چرکے لگائے مگرموجودہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی کرپشن کی کہانی اس کے ما سوا ہے۔
جمعہ-1-ستمبر-2017
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو مبینہ کرپشن کے کئی اسکینڈلوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ یاھو کےسیاسی حریف ان پر وزارت عظمیٰ چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ اپوزیشن کا الزام ہے کہ وزیراعظم نہ صرف کرپشن کے کئی کیسز کا سامنا کررہے ہیں بلکہ وہ رائے عامہ کو اپنے حق میں ہموار کرنے کے لیے ذرائع ابلاغ پربھی اثرانداز ہو رہے ہیں۔
پیر-14-اگست-2017
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف جاری کرپشن کیسز کی تحقیقات کے دوران یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے ان سے استعفے کے مطالبے کی تحریک شروع کی ہے۔