
پولیس نیتن یاھو کے کرپشن کیسزکے خلاف سفارشات پیش کرنےکوتیار
بدھ-14-فروری-2018
اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کی جانب سے نشر کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پولیس نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھوکے تمام کرپشن کیسزکی تحقیقات مکمل کرلی ہیں۔ ریڈیو رپورٹ کے مطابق پولیس جلد ہی اپنی تحقیقات کی روشنی میں عدالت میں ان کے خلاف مقدمہ چلانے کی سفارشات جاری کرے گی۔