پنج شنبه 01/می/2025

نیتن یاہو کی کرپشن

پولیس کرپشن کیسز میں گواہیوں کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے: نیتن یاھو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے الزام عاید کیا ہے کہ پولیس ان کے خلاف کرپشن کیسز میں گواہی دینے کے لیے ملزمان پر دباؤ ڈال رہی ہے۔

نیتن یاھو کی حکومتی اتحادیوں کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی دھمکی

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے اپنے حکومتی اتحادیوں کو خبر دار کیا ہے کہ وہ یا تو حکومت کو مستحکم رکھیں یا قبل از وقت انتخابات کے لیے تیار رہیں۔

کرپشن کا پھندہ نیتن یاھو کی گردن کے گرد مزید تنگ، بیٹا بھی ملوث

اسرائیلی پولیس نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھوکی مبینہ کرپشن کے خلاف جاری تحقیقات کے دوران ان کے بیٹے یائیر نیتن یاھو کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیتن یاھوکا مشیر خاتون اول کے خلاف خطرناک شواہد پیش کرنے کو تیار

اسرائیلی میڈیا کے مطابق بینجمن نیتن یاہو کے انتہائی قریبی ساتھی نِیر ہیفیٹس کمیونیکیشن کمپنی اسکینڈل میں خود بھی مشتبہ تھے لیکن اب انہوں نے وعدہ معاف گواہ بنتے ہوئے ریاست کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف شواہد فراہم کرنے پر بھی راضی ہو چکے ہیں۔

نیتن یاھو کے کرپشن اسکینڈلز کے باوجود لیکوڈ عوام میں مقبول

اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کی طرف سے وزیراعظم کے خلاف فرد جرم عاید کرنے کی سفارش کرنے کے باوجود نیتن یاھو یہودیوں کی اکثریت کے مقبول لیڈر ہیں۔

’کرپشن کیسزسے توجہ ہٹانےکے لیے نیتن یاھو جنگ چھیڑسکتے ہیں‘

اسرائیل کے سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو ان دنوں کرپشن کیسز میں بری طرح پھنسے ہوئے ہیں۔ وہ کرپشن کیسز سے توجہ ہٹانے کے لیے کسی بھی محاذ پر جنگ چھیڑ سکتے ہیں۔

دوست کی گواہی، نیتن یاھو کےکرپشن کیسز کے خلاف نیا ثبوت

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کیسز میں اُن کا ایک قریبی ساتھی وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہو گیا ہے۔

کرپشن کے الزامات کے باوجود نیتن یاھو صہیونیوں کے مقبول لیڈر

اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کی طرف سے وزیراعظم کے خلاف فرد جرم عاید کرنے کی سفارش کرنے کے باوجود نیتن یاھو یہودیوں کی اکثریت کے مقبول لیڈر ہیں۔

کرپشن الزامات بے بنیاد، استعفیٰ نہیں دوں گا: کرپٹ نیتن یاھو ڈٹ گیا

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے رشوت ستانی کے معاملے میں ان پر ممکنہ طور پر مقدمہ چلانے کے بارے میں پولیس کی سفارشات کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

پولیس نے نیتن یاھو کے کرپشن کے مقدمات کے قیام کی سفارش کردی

اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کی جانب سے نشر کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پولیس نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھوکے تمام کرپشن کیسزکی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد ان کے خلاف عدالت میں مقدمہ چلانے کی سفارشات پیش کردی ہیں۔