
نیتن یاھو کے کرپشن اسکینڈل میں دو وزیر بھی شامل تفتیش
اتوار-7-اکتوبر-2018
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے کرپشن اسکینڈل میں دو وزیروں پر بھی شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ اسی شبے کی بنیاد پر جمعہ کو پولیس نے دونوں وزیروں سے پوچھ گچھ کی۔ اس کے ساتھ ساتھ پولیس نے وزیراعظم ہائوس میں صہیونی وزیراعظم سے بھی کرپشن کیسز میں تفتیش کی۔