چهارشنبه 30/آوریل/2025

نیتن یاھو کے جنگی جرائم

اسرائیلی کابینہ غزہ کے 40 فیصدحصے پر قبضے پرغور، 2.7 ارب ڈالر درکار ہوں گے:فوج

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوجی کیبنٹ نے منگل کی شام کو غزہ کی پٹی میں جنگ کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کرنے کے لیےاجلاس منعقد کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنگ کو دوبارہ شروع کرنے کی لاگت کا تخمینہ تقریباً 2.7 بلین ڈالر لگایا ہے۔ کابینہ کا […]

غزہ میں ادویات کی شدید قلت مریضوں کی زندگیوں کے لیے سنگین خطرہ ہے:اونروا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے) نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ادویات اور طبی سامان کی شدید قلت مریضوں کی زندگیوں کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ ’یو این آر ڈبلیو اے‘ نے بدھ کے روز ایک بیان میں […]

غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسلی تطہیر اور جنگی جرم ہے:امریکی سینیٹر

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہےکہ قابض اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیس لاکھ افراد کو غزہ چھوڑنے پر مجبور کرنے کے منصوبے کی حمایت کرتے ہیں اور اسے رضاکارانہ ہجرت قرار دیتے ہیں۔ نیتن یاہو ٹرمپ کے غزہ سے 20 لاکھ لوگوں کو […]

’ اسرائیل ’انروا‘ کی صحت کی سہولت میں عسکری سرگرمی کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے‘

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ کیمپ میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (انروا) سے منسلک ایک صحت مرکز پر فوج کی بمباری ایک مکمل اجتماعی قتل ہے۔ اس نے کہا ہے کہ علاقے میں […]

احتساب کا فقدان نیتن یاہو کو جرائم جاری رکھنے کا مزید حوصلہ فراہم کررہا ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ قابض صیہونی فوج عیدالفطر کے تقدس کی پرواہ کیے بغیر غزہ میں ہمارے عوام کے خلاف دن بھر اپنی دہشت گردانہ بمباری جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ عیدالفطر کے پہلے دن دہشت گرد صہیونی فوج نے وحشیانہ جارحیت میں فلسطینی […]

اسرائیلی قیدی کے والد کا نیتن یاھو پرجنگی جرائم کا الزام ، عالمی عدالت جانے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکز اطلاعات فلسطین  غزہ کی پٹی میں قابض فوج کے ایک جنگی قیدی  کے والد نے قابض صہیونی ریاست کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں دعویٰ دائر کرنے کا  اعلان کیا ہے۔ فوجی کے والد نمرود کوہن نے […]