چهارشنبه 30/آوریل/2025

نیتن یاھو کی ہٹ دھرمی

جارحیت روکنے کے خواہاں ہیں، شرائط کے بدلے میں جامع معاہدے کے لیے تیار ہیں:الحیہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ میں ایک جامع پیکج پر فوری طور پر مذاکرات شروع کرنے کے لیے اپنی تیاری اور عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ایک ایسا معاہدہ جس میں فلسطینی قیدیوں کی متفقہ تعداد کے بدلے اسرائیل کے زیر حراست تمام قیدیوں کی رہائی، غزہ کی پٹی سے […]

ہم ایک جامع جنگ بندی معاہدے کے لیے تیار ہیں، عارضی ڈیل بے معنی ہوگی:حماس ر ہنما

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما باسم نعیم نے کہا ہے کہ "تحریک ایک بار اور ہمیشہ کے لیے ایک جامع ڈیل پر بات چیت کے لیے تیار ہے، جس کے نتیجے میں ایک مستقل جنگ بندی، غزہ کی پٹی سے اسرائیلی افواج کے مکمل انخلاء، کراسنگ کھولنے اور تعمیر نو […]

القسام بریگیڈز نے اسرائیلی نژاد امریکی فوجی ایڈان الیگزینڈر کی ویڈیو ریکارڈنگ جاری کردی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے امریکی شہریت رکھنے والے گرفتار اسرائیلی فوجی ایڈان الیگزینڈر کی ویڈیو ریکارڈنگ نشر کی ہے۔ قیدی الیگزینڈر نے ویڈیو میں کہا ہے کہ "ہمیں واقعی یقین ہے کہ ہم مردہ گھر واپس آئیں گے۔ کہنے کے لیے کچھ نہیں، کوئی […]

نیتن یاہو کی حکومت اسرائیلی قیدیوں کی زندگیوں کا ذمہ دار ہے:ابو عبیدہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ "زندہ دشمن قیدیوں میں سے نصف ان علاقوں میں ہیں جنہیں قابض فوج نے حالیہ دنوں میں خالی کرنے کے احکامات دیے ہیں‘۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ان قیدیوں کو ان علاقوں […]

نیتن یاھو کے خلاف لاکھوں اسرائیلی سڑکوں پر،ذاتی مفادات کے لیے قیدیوں کو قربان کرنے کا الزام

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے شین بیت کے سربراہ رونن بار اور حکومت کے اٹارنی جنرل کو برطرف کرنے کے اعلان کے خلاف بدھ کو ہزاروں اسرائیلیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے قابض حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ ذاتی سیاسی […]

ہم پر کوئی اپنی شرائط مسلط نہیں کرسکتا، نیتن یاھو قیدیوں کے انجام سے کھلواڑ کررہا ہے:ابو زھری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما سامی ابو زہری کا کہا ہےکہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی مفاہمت کے ایک حصے کے طور پر فلسطینی قیدیوں کی ساتویں کھیپ کو رہا کرنے میں قابض اسرائیل کی ناکامی "معاہدے اور اسرائیلی قیدیوں کی قسمت سے کھلواڑ ہے”۔ ابو زہری نے میڈیا […]