
نیتن یاہو کے بیانات شکست کے پاگل پن اور جھوٹی فتح کے سراب کی عکاسی کرتے ہیں:حماس
جمعرات-1-مئی-2025
مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کو مطلوب جنگی مجرم نیتن یاہو کے بیانات، جن میں انہوں نے "فیصلہ کن فتح” اور "رفح کو ختم کرنے” کی بات کی ہے غزہ میں اپنی فوج کی ناکامی پر پردہ ڈالنے اور اپنے سامعین […]