بیت المقدس سے فلسطینیوں کی بے دخلی’نیا نکبہ‘ ہے!اتوار-26-نومبر-2017تنظیم آزادی فلسطین کے شعبہ دفاع اراضی و مزاحمت یہودی آباد کاری کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بیت المقدس سے فلسطینی شہریوں کے انخلاء کو ’نیا نکبہ‘ قرار دیا ہے۔