مورا: نهر البارد کے رہائشی 2007 کی جنگ کے متاثرین
منگل-21-مئی-2019
حماس کے سینئیر رہنما رأفت مورا نے کہا کہ لبنان میں نہر البارد پناہ گزین کیمپ کے فلسطینی رہائشیوں نے جنگ کا حصہ نی ہونے کے باوجود جنگ کی قیمت چکائی۔
منگل-21-مئی-2019
حماس کے سینئیر رہنما رأفت مورا نے کہا کہ لبنان میں نہر البارد پناہ گزین کیمپ کے فلسطینی رہائشیوں نے جنگ کا حصہ نی ہونے کے باوجود جنگ کی قیمت چکائی۔
منگل-21-مئی-2019
لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کا ایک بڑا کیمپ 12 سال سے مسلسل تباہی اور بربادی کا سامنا کر رہا ہے۔ اس کیمپ کے باشندے طرح طرح کی اقتصادی اور سماجی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ مکانات اور گھروں کی تعمیر میں رکاوٹیں ایک الگ اور خوفناک مسئلہ ہے۔ آج سے بارہ سال پہلے نہر البارد پر مسلط کی گئی جنگ میں کیمپ میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی اور رہائشی مکانات اور فلیٹس ملبے کا ڈھیر بن گئے تھے۔
ہفتہ-8-اکتوبر-2016
یورپی یونین نے لبنان میں قائم سب سے بڑے فلسطینی پناہ گزین کیمپ ’’نہر البارد‘‘ کی تعمیر نو اور مہاجرین کی فلاح وبہبود کے لیے 12 ملین یورو کی اضافی امدادی رقم مختص کی ہے، جس کے بعد نہر البارد کیمپ کے لیے مختص کی گئی رقم 24 ملین یورو تک جا پہنچی ہے۔