جمعه 15/نوامبر/2024

نکبہ

‘یورو پال’ کی فلسطینیوں‌کے خلاف صہیونی نسل پرستی کی ابلاغی مہم جاری

فلسطین ۔ یورپ رابطہ گروپ"یورو پال" کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی نسل پرستی کے خلاف ابلاغی مہم جاری ہے۔

مقبوضہ طنطورہ میں قتل عام کے زخم 71 سال بعد بھی تازہ!

فلسطین میں سنہ 1948ء کو صہیونی ریاست کا ہزاروں فلسطینی شہداء کی لاشوں پر قیام عمل میں آیا۔ فلسطینی قوم اس تاریخی المیے کو 'النکبہ' کےنام سے یاد کرتے ہیں۔ فلسطین میں صہیونی ریاست کے قیام کے دوران اسرائیلی اور صہیونی دہشت گردوں‌ نے جس بےدردی سے نہتے فلسطینیوں کا وحشیانہ قتل عام کیا اس کی مثال نہیں ملتی۔

شام:’یرموک’ پناہ گزین کیمپ جہاں النکبہ کی یادیں دہرائیں گئیں!

شام کے دارالحکومت 'دمشق' کے جنوب میں واقع 'یرموک' پناہ گزین کیمپ کو گذشتہ برس 25 اپریل کو نے اسدی فوج کی طرف سے کی گئی بمباری میں تباہ وبرباد کر دیا گیا تھا۔ شامی فوج کی جانب سے کیمپ کے ایک بڑے حصے پر تسلط جمانے کے بعد اس کیمپ میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں کووہاں سے نکال دیا گیا۔

اسرائیلی جرائم کو منظر عام پر لانے کے لیے یورپ میں ابلاغی مہم

فلسطینی انسانی حقوق کارکنوں‌ نے یورپی ممالک میں ایک نئی ابلاغی مہم شروع کی ہے جس کا مقصد فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم اور نسل پرستی کو بے نقاب کرنا ہے۔

اسرائیل مجرم ریاست، اس کے خاتمے کی دعائیں کرتے ہیں: یہودی ربی

یہودیوں کا ایک طبقہ جو صہیونی ریاست کے قیام کو اللہ کی نافرمانی سمجھتا ہے، کے سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کا قیام جرم ہے اور ہم اللہ سے اس کے خاتمے کی دعائیں کرتے ہیں۔

‘یوم نکبہ’ پر فلسطین میں مظاہرے، اسرائیلی فوج کے تشدد سے 65 شہری زخمی

پندرہ مئی کو فلسطینیوں‌ نے اپنے ملک پر صہیونی ریاست کے غاصبانہ قبضے کے خلاف 'یوم النکبہ' کے حوالے سے جلسے جلوس اور ریلیوں کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج نے غزہ میں مظاہرین کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا اور پرامن مظاہرین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 65 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے نامہ نگاروں کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں 22 بچے اور 5 خواتین شامل ہیں۔

”یوم النکبہ’پر غزہ میں ملین مارچ ‘صدی کی ڈیل’ کے خلاف کھلا پیغام ہے’

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے مرکزی رہ نما فتحی حماد نے کہا ہے کہ بدھ کے روز لاکھوں فلسطینیوں‌ نے 'یوم النکبہ' پر گھروں سے نکل کر غزہ میں ملین مارچ کامیاب بنانے کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو یہ پیغام دیا ہے کہ فلسطینی قوم 'صدی کی ڈیل' کو کسی صورت میں قبول نہیں کرے گی۔ انہوں‌ نے کہا کہ فلسطینی قوم نے غزہ میں لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر فلسطینی مزاحمت کی حمایت کا عملی اظہار کیا ہے۔

‘النکبہ’ کے روز پیدا ہونے والا فلسطینی ولید المصری!

ارض فلسطین میں صہیونی ریاست کے قیام کے 71 سال کے بعد بھی فلسطینیوں کی مشکلات اور پریشانیوں میں کوئی کمی نہیں آئی بلکہ فلسطینیوں کو ہر گذرنے والے لمحے میں ایک نئی مشکل اور آزمائش کا سامنا رہتا ہے۔

ایران کا فلسطین کے مستقبل کے تعین کے لیے ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ

ایران نے قضیہ فلسطین کے منصفانہ حل اور فلسطین کے مستقبل کےتعین کے لیے ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایران کی طرف سے تجویز دی گئی ہے کہ ایران کے حوالے سے ریفرنڈم میں فلسطینی قوم کے تمام دھاروں، مسلمانوں اور عیسائیوں کو بھی شامل کیا جائے۔

صہیونی ریاست کے قیام سے اب تک ایک لاکھ فلسطینیوں شہید ہوچکے

فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ اعداد و شمار میں‌ بتایا گیا ہےکہ فلسطین میں صہیونی ریاست کےقیام کے بعد اب تک 71 سال میں غاصب صہیونی ریاست ایک لاکھ فلسطینیوں کو شہید کر چکی ہے۔