جمعه 15/نوامبر/2024

نکبہ کے 70 سال

فلسطینی عوام اپنے حق واپسی کے لیے مستقل مزاجی سے متحد ہیں:ثابت

فلسطینی پناہ گزینوں کے حق واپسی کے سرگرم تنظیم ثابت نے زور دے کر کہا ہے کہ اندرون اور بیرون ملک فلسطینی عوام قومی استحکام اور اپنے مکمل سیاسی اور انسانی حقوق کی پاسداری کرتے ہوئے متحد ہیں، جن میں سب سے اہم حق واپسی ہے۔

فلسطین پرقبضے کی مبارک باد دینے پریورپی عہدیدار کو تقید کا سامنا

عرب اور فلسطینی حلقوں نے ایک یورپی عہدیدار کے اس بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا، جس میں انہوں نے نام نہاد "یوم آزادی" (نقبہ) پر اسرائیلی قابض ریاست کو مبارکباد دی اور 75 سال قبل فلسطینی عوام کی بے گھری اور المیے کا حوالہ نہیں دیا۔

سات عشروں سے ‘نکبہ’کی المناک یادیں دل میں‌ بسائے حلیمہ کے حالات زندگی!

سنہ 1948ء میں صہیونی دہشت گرد ملیشیائوں‌ نے جب ارض فلسطین میں‌ نہتے فلسطینیوں پر قیامت مسلط کی تو اس کے نتیجے میں لاکھوں فلسطینی اپنا گھر بار ترک کرنے پر مجبورہوئے۔ صہیونی دہشت گرد مافیا کی بربریت کے نتیجے میں ھجرت پر مجبور ہونے والے لاکھوں فلسطینیوں میں بہت کم زندہ بچے ہیں۔

فلسطین میں 70 واں’ یوم نکبہ‘ ملک بھر میں مظاہروں کی کال

ارض فلسطین پر صہیونی ریاست کے ناجائز قیام کے 70 سال پورے ہونے پر آج پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے اور جلسے جلوس نکالے جا رہےہیں۔ دوسری جانب امریکی حکومت آج ہی کے روز تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ بھی مقبوضہ بیت المقدس متنقل کرنے کی تیاری کررہی ہے۔

’یوم نکبہ‘ پر لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر مظاہرے کا اعلان

برطانیہ میں مقیم فلسطینیوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں نے آئندہ جمعہ کو ’یوم نکبہ‘ یعنی فلسطین میں قیام اسرائیل کے 70 سال پورے ہونے کے موقع پر لندن میں قائم امریکی سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

’87 لاکھ فلسطینی پناہ گزینوں کی امیدوں پر صہیونی ریاست قائم‘

فلسطین میں پناہ گزینوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 1948ء میں ارض فلسطین پر نام نہاد اسرائیلی ریاست کے قیام کے بعد آج تک 80 لاکھ فلسطینیوں سے ان کی املاک چھین کر انہیں اپنے ملک میں غریب الوطن کیا جا چکا ہے۔