سترہ سال بعد نوکیا ’3310‘ کی دوسرے جنم میں واپسی!بدھ-1-مارچ-2017سترہ سال کے بعد نوکیا کے مشہورِ زمانہ فون نوکیا 3310 کو ایک دفعہ پھر متعارف کرا دیا گیا ہے۔
برطانوی شہری کی نوکیا ’3310‘ سے 17 سال سے دوستی قائمجمعرات-23-فروری-2017برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ میں ایک شہری گذشتہ 17 سال سے نوکیا کے پرانے ماڈل کا موبائل فون سیٹ’3310‘ استعمال کررہا ہے۔ یہ سیٹ آج تک چل رہا ہے۔ موبائل فون کے مالک کا کہنا ہے کہ موبائل سیٹ اچھی طرح اس پاس چل رہا ہے۔