فلسطین میں بچوں کا قومی دن،2015ء کے بعد 9 ہزار نونہال پابند سلاسلمنگل-5-اپریل-2022فلسطینی اسیران کلب نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے 2015 سے لے کر مارچ 2022 کے آخر تک 9000 سے زائد فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام