
نوزائدہ بچے کا چہرہ کیسے صاف کریں؟
اتوار-1-دسمبر-2019
بہت سی مائیں نوزائیدہ بچوں کے چہرے کو صاف کرنے اور انہیں دھونےکے حوالے سے پریشان ہوتی ہیں۔ مائیں یہ سوال پوچھتی ہیں کہ آیا بچوں کے چہرے کو پانی ، صابن ،ڈٹرجنٹ دودھ ، رومال اور روئی کے ساتھ دھونا چاہیے؟۔