طولکرم, اس کے کیمپوں کا 18 روز سے محاصرہ جاری،محصور فلسطینی بچے خوراک اور پانی کے لیے تڑپنے لگےجمعرات-13-فروری-2025غرب اردن کے شہروں پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی فوج کی یلغار جاری
انفراسٹرکچر کی تباہی اور مزاحمت کے ساتھ جھڑپوں کے درمیان نور شمس کیمپ میں نقل مکانیجمعرات-13-فروری-2025طولکرم – مرکزاطلاعات فلسطین طولکرم کے مشرق میں نور شمس کیمپ میں ایک مزاحمت کار کو شہید کیا گیا، جب کہ قابض فوج نے المنشیہ محلے میں ایک مکان کو مسمار کر دیا، انفراسٹرکچر اور املاک کی تباہی و توڑ پھوڑ کے ساتھ قابض فوج اور مزاحمت کاروں کے درمیان جھڑپیں بھی جاری ہیں۔ مقامی […]
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام