
اسرائیلی عدالت سے فلسطینی نوجوان پر فرد جرم عاید
جمعہ-29-جون-2018
مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل نے مقبوضہ غرب اردن کے سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان نورالدین شناوی پر ایک یہودی آباد کار پر چاقو سے حملے کے الزام میں فرد جرم عاید کی ہے۔