
زیرحراست فوت ہونے والے فلسطینی نور الدین البرغوثی کا پوسٹ مارٹم
اتوار-26-اپریل-2020
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیلی جیل میں صہیونی جیلروں کی مجرمانہ غفلت کے نتیجے میں فوت ہونے والے فلسطینی نوجوان نور الدین البرغوثی کی وفات کے اسباب کے تعین کے لیے اس کے جسد خاکی کا پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔