صہیونی دشمن کا انتقام، فلسطینیوں کے مکانات ڈائنامائیٹ سے اڑا دیے!جمعہ-17-نومبر-2017قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں کل بدھ کو ایک شہید کے اہل خانہ کے مکان سمیت دو مکانات کو دھماکوں سے اڑا دیا۔